منجلا روزہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ماہ رمضان کا چودھواں روزہ (اس لیے کہ 14 درمیانی تاریخ ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ماہ رمضان کا چودھواں روزہ (اس لیے کہ 14 درمیانی تاریخ ہے)۔